Banner 160x600
Banner 160x600

مصنف کے بارے میں

متعلقہ مضامین

1 تبصرہ

  1. 1

    Israr Muhammad khan Yousafzai

    چلو اج یہ تو معلوم ھوا کہ جھانگیر ترین کی افشورش کمپنیاں ھیں لیکن یہ قانونی ھیں اف شور کمپنی بنانا غیر قانونی نہیں
    لیکن جھانگیر ترین یہ بات عوام سے چھپا رہے ھیں کہ ان کمپنیز کا زکر اپ نے الیکشن کمیشن میں داخل کئے گئے کاغذات میں نہیں کیا جو اپکو نااھل قرار دینے کیلئے کافی ھیں
    لیکن جھانگیر ترین کا یہ کہنا کہ میری کمپنیز قانونی ھیں اور نوازشریف کی غیر قانونی یہ بات تھوڑی سی کمزور ھے ایک ہی فرم میں ایک ہی طریقے سے کمپنیز ھیں تو اپکی قانونی اور دوسری کی غیر قانونی کیسے ھوسکتی ھیں یہی وجہ تھی کہ ٹی او آر پر اتفاق نہیں ھورہا تھا یا نہیں ھونے دیا جارہا تھا جھانگیر ترین صاحب کی اس اعترافی بیان کے بعد عمران حان کی پاناما لیکس پر احتجاج پر سوالیہ نشان بن گئے ھیں

.تبصرے بند ہیں

© Copyright 2016 24 News HD | All Rights Reserved | Design By SRPK