Banner 160x600
Banner 160x600

مصنف کے بارے میں

متعلقہ مضامین

1 تبصرہ

  1. 1

    Israr Muhammad khan Yousafzai

    یہ تنقید کا جمہوری طریقہ اپوزیشن لیڈر نے کتنے اچھے انداز میں حکومت پر تنقید کی یہی جمہوریت کا حسن ھوتا ھے دوسری عمران حان صاحب ھیں جو خود پارلمان میں نہیں اتے مگر وزیراعظم پر پارلمنٹ میں نہ انے پر الزام لگاتے ھیں احتجاج اپوزیشن کا حق ھے اس سے کوئی انکار نہیں کرسکتا لیکن پارلیمنٹ کے ھوتے ھوئے سڑکوں کی احتجاجی سیاست سمجھ سے باہر ھے عمران حان پہلے پارلیمنٹ میں اپنا کردار ادا کریں بعد میں سڑکوں پر جائیں 2013 ء کے الیکشن کے دن سے یہ صاحب سڑکوں پر احتجاج کررہے ھیں لیکن اج تک ایک بھی کامیابی نہیں ملی عمران حان نے سیاست میں غیر جمہوری روایات ڈال دی ھیں جو موجودہ کمزور جمہوریت کیلئے انتہائی خطرناک ثابت ھوسکتی ھیں عمران حان کو یہ بات یاد رکھنی ھوگی کہ پاکستان میں اس قسم کی سیاست سے ھمیشہ غیر جمہوری قوتوں نے فائدہ اٹھایا ھے

.تبصرے بند ہیں

© Copyright 2016 24 News HD | All Rights Reserved | Design By SRPK